حکومت ایم کیو ایم پاکستان کے تحفظات دور کرے گی۔ مشیر اطلاعات

مشیر اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ‏سندھ حکومت کے بین الاقوامی قرضوں کے لئے وفاقی حکومت نے ضمانت دی ہے۔ این ایف سی ایوارڈ کے تحت سندھ کو تمام ممکنہ وسائل فراہم کئے۔حکومت ایم کیو ایم کے تحفظات دور کرے گی اور تمام وعدے پورے کریں گے۔‏کراچی کیلئے 162 […]

Continue Reading