‏قومی اسمبلی میں آرمی ایکٹ ترمیمی بل 2020 متفقہ طور پر منظور۔۔

‏قومی اسمبلی نےآرمی ایکٹ 1952میں ترمیم کا بل کثرت رائے سے منظور کرلیا۔ایوان کی نیوی آرڈیننس 1961میں ترمیمی بل۔اور۔ ایئر فورس ایکٹ میں ترمیمی بل کی بھی منظوری۔وزیردفاع پرویز خٹک … Read More