‏نواز شریف کووطن واپس لاکر عدالت پیش کیاجائےگا۔وزیراعظم عمران خان

‏وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس, سابق وزیراعظم نوازشریف کی واپسی کا معاملہ, وزیراعظم نے سینئروزراءکی کمیٹی بنا دی،شہزاد اکبر، ڈاکٹر بابر اعوان اور فواد چودھری کمیٹی میں شامل, اسد عمر،شفقت محمود اورشیخ رشید کمیٹی میں شامل ھونگے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ‏کمیٹی نوازشریف کی واپسی سے متعلق قانونی امورکا جائزہ لے گی،کمیٹی اپوزیشن […]

Continue Reading

اگر مفرور مجرم نوازشریف نے اے پی سی سے خطاب کیا تو حکومت کیا کرے گی؟

معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ ‏اگر مفرور مجرم نواز شریف نے اے پی سی سے خطاب کیا اور ان کا خطاب نشر ہوا تو پیمرا اور دیگر قانونی آپشن استعمال ہوں گے۔ یہ کس طرح ممکن ہے کہ ایک مفرور مجرم سیاسی ایکٹیوٹییز کرے اور بھاشن دے-شریف خاندان جھوٹ کے علاوہ […]

Continue Reading

نواز شریف کی جعلی رپورٹس بنانے والے کو نشان عبرت بنانا چائیے۔فواد چوہدری

‏نواز شریف کی واپسی کیلئے برطانوی حکومت سے رابطہ اور میڈیکل رپورٹس کی انکوائری درست فیصلے ہیں، تحریک انصاف کے بیانئے اور احتساب کے عمل کو نواز شریف کی لندن روانگی نے شدید دھچکہ دیا ، جعلی رپورٹس کی تیاری میں جن لوگوں کا کردار ہے ان کو نشان عبرت بنانا چاہئے آپ کو بتاتے […]

Continue Reading

یہ وہ مریض ہے جو مریم صفدر کے بقول مرنے لگا تھا۔ ڈاکٹر شہباز گل

معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سابق وزیراعظم نواز شریف کی تصویر شیئر کرتے ہوئے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ‏سمجھ نہیں آتی کیسے کوئی صحت پر اتنی غلط بیانی کر سکتا ہے۔یہ وہ مریض ہیں جو بقول مریم صفدر کہ “مرنے لگا تھا” انہوں نے مال […]

Continue Reading

نواز شریف خود لندن میں سیر کرنے چلے گئے اور ہمیں یہاں چھوڑ گئے ہیں۔ نوازشریف لوٹا ہے ۔کیونکہ

‏ ‏نواز شریف خود لندن میں سیر کرنے چلے گئے ہیں اور ہمیں یہاں چھوڑ گئے ہیں۔ میں وزیراعلی پنجاب کو ملا تو لوٹا ہوگیا تو نوازشریف بھی لوٹا ہے کیونکہ یہ پہلے اصغر گروپ میں تھا۔ مزید سنئیے ن لیگی ایم پی اے نشاط داھا کے ہاتھوں شریف خاندان پر شدید تنقید۔ اے آر […]

Continue Reading