وزیراعلی پنجاب کی نگرانی میں سو ٹرکوں پر مشتمل امدادی سامان روانہ

حکومت پنجاب اور مخیر حضرات کے اشتراک سے راشن اور امدادی سامان کی ترسیل کا آغاز ہوگیا ہے ۔ مختلف اضلاع کے لیے پہلے مرحلے میں سو ٹرکوں پر مشتمل راشن اور امدادی سامان محصول۔ وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے اپنی نگرانی میں امدادی سامان کے ٹرک روانہ کیے۔ لاہور اور راولپنڈی میں پچیس پچیس […]

Continue Reading

قرنطینہ سنٹرز سے فرار ہونے پر چھے ماہ قید 50 ہزار جرمانہ۔ تفصیل جانیئے

وبائی امراض سے تحفظ اور پھیلاؤ روکنے کا آرڈیننس پنجاب حکومت نے جاری کر دیا ۔ آڈینس کے چیدہ چیدہ نکات یہ ہیں۔ تمام غیر سرکاری ڈاکٹر اور پرائیویٹ اسپتالوں کو وبائی امراض کے مریضوں کو سنبھالنے اور علاج کرنے کا حکم دیا جا سکتا ہے ,جاں بحق ہونے والے افراد کی میتوں کو سنبھالنے […]

Continue Reading

پنجاب حکومت نے پاکستان کا سب سے بڑا قرنطینہ سنٹر قائم کردیا۔

‏پنجاب حکومت نے ملتان میں پاکستان کا سب سے بڑا قرنطینہ سینٹر بنا دیا۔ جہاں کورونا وائرس کے 6 ہزار کنفرم مریضوں کو رکھا جا سکتا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے18 مارچ کو ملتان دورہ کے موقع پر اس قرنطینہ سینٹر کا وزٹ کر کے انتظامات کا جائزہ لیا۔ پاکستان میں اب تک کرونا وائرس سے […]

Continue Reading

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا ڈاکٹرز کے لیے مراعات کا اعلان۔

‏کورونا کے خلاف جنگ میں اگلی صفوں کے سپاہی ،پاکستانی ڈاکٹرز اور ہیلتھ کیئر پروفیشنلز کیلئے وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کی جانب سے خصوصی مراعات دیے جانے کی ہدایت، غریب افراد اور مریضوں کے لواحقین کے لیے راشن مہیا کرنے کی بھی ہدایت۔ وزیراعلیٰ پنجاب کا ویڈیو بیان دیکھۓ

Continue Reading

وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے ہیلتھ ایمرجنسی کے پیش نظر اپنا سرکاری کاپٹر محکمہ صحت کے حوالے کردیا ۔

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنا ہیلی کاپٹر کرونا ہیلتھ ایمرجنسی کے پیش نظر محکمہ صحت کے حوالے کردیا۔ محکمہ صحت کرونا وائرس سے نمٹنے سے متعلقہ امور کی انجام دہی کے لیے وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کا ہیلی کاپٹر استعمال کر سکے گا ۔عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ کرونا وائرس سے بچاؤ […]

Continue Reading

پنجاب میں سرکاری سکول کی چھٹیاں 12 جنوری تک بڑھانے کا اعلان

موجودہ موسم کی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے وزیر سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب ڈاکٹر مراد راس نے پنجاب بھر کے سرکاری سکولوں میں چھٹیاں 12 جنوری 2020 تک بڑھانے کا اعلان کیا ہے صوبے بھر میں تمام سکول 13 جنوری 2020 سے کھلیں گے ۔

Continue Reading