گلاداری گروپ کا متحدہ عرب امرات میں پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کے لئے ایک کروڑ روپے عطیہ کرنے کا اعلان

معروف کاروباری گروپ گلاداری گروپ نے متحدہ عرب امارات میں پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کے لیے ایک کروڑ روپے کا امداری چیک مشیر برائے سمندر پار پاکستانی زلفی بحاری کے حوالے کیا۔سید زلفی بحاری جو کہ متحدہ عرب امارات کے دو روزہ دورے پر دبئی تشریف لائے تھے نے خلیج ٹائمز کے دفتر کا دورہ […]

Continue Reading

امارات ائیر لائن نے پاکستان سے پرواز یں دوبارہ شروع کردی

ایمرٹس ایئرلائن کے اعلامیہ کے مطابق مقامی حکومت کی منظوری کے بعد پاکستان سے یو اے آنے والے مسافروں کے لیے پروازیں دوبارہ شروع کر دی ہیں۔ یہ تمام پروازیں کراچی لاہور اور اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹس سے روانہ ہوگی۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ 20 جون کو امارات کی ہانگ کانگ کے لئے فلائٹ […]

Continue Reading

اوورسیز پاکستانیوں کے لئے بڑی خبر ۔ اب یو اے ای حکومت پاکستانی ملا زمین کا تحفظ خود کرے گی۔

‏بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کے لئے بڑی خبرحکومت نےسفارتی اور وزارتی رابطے تیز کر دئیےزلفی بخاری اوریو اے ای کی وزیر برائے ہیومن ریسورس کا رابطہدونوں وزراء کے درمیان اہم رابطے میں بڑا بریک تھرویو اے ای حکومت پاکستانی ملازمین کا تحفظ خود کرے گی ۔‏یو اے ای کا پاکستانیوں کے ویزے کی معیاد میں […]

Continue Reading

متحدہ عرب امارات میں میں اسلام کی توہین کرنے والا ہندوستانی ملازمت سے فارغ۔

متحدہ عرب امارات میں اسلام کی توہین کرنے والا ہندوستانی شہری ملازمت سے فارغ، مزید کارروائی کے لیے پولیس کے حوالے کیا جائے گا۔ ایمرل کمپنی میں ٹیم لیڈر کے طور پر پر کام کرنے والے راکیش بی کیترموتھ نے فیس بک پر اسلام مخالف کمنٹ کیا تھا جس کے بارے میں سوشل میڈیا پر […]

Continue Reading

متحدہ عرب امارات سے کرونا وائرس کی وبا سے نمٹنے کے لیے 11ٹن طبی سامان پہنچ گیا۔

پاکستان میں متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد الذابی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر بیان دیتے ہوئے کہا‏ کہ آج صبح متحدہ عرب امارات حکومت کی طرف سے پاکستانی بھائیوں کیلئے کرونا وبا کے مقابلے کیلئے فراہم کردہ 11 ٹن طبی امداد کی دوسری کھیپ اسلام آباد بین الاقوامی ہوائی اڈے پر […]

Continue Reading

متحدہ عرب امارات نے چار ہفتوں کیلئے مساجد میں نماز ادا کرنے کی پابندی لگا دی

متحدہ عرب امارات نے چار ہفتوں کے لیے یے مسجد میں نماز ادا کرنے کی عارضی طور پر پابندی عائد کردی ۔ یہ قدم متحدہ عرب امارات کی طرف سے سے کرونا وائرس سے انسانی جانوں کے تحفظ کے لیے اٹھایا گیا ہے ۔ امارات کے مشہور اخبار خلیج ٹائم کے مطابق مقامی وقت 9 […]

Continue Reading