
پنجاب کے سکولوں میں گرمیوں کی چھٹیاں
لاہور: محکمہ سکول ایجوکیشن (SED) پنجاب نے صوبے بھر کے سرکاری اور نجی سکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کی تاریخوں کے حوالے سے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر گردش کرنے والے نوٹیفکیشن کی تصدیق کی ہے۔ ایس ای ڈی پنجاب کے ترجمان نے پیر کو واضح کیا کہ وسیع پیمانے پر شیئر کردہ نوٹیفکیشن،…