
PSL 2025 new schedule
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے بقیہ آٹھ میچوں کے مجوزہ شیڈول کو حتمی شکل دے دی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ مجوزہ پلان کے مطابق راولپنڈی اور لاہور میں 17 سے 25 مئی کے درمیان میچز ہونے کی توقع ہے۔ پی سی بی چیئرمین محسن…