One line sad quotes in Urdu

If you’re looking for emotional and heartfelt one line sad quotes in Urdu, you’re in the right place. These short yet powerful lines express deep sorrow, broken heart feelings, and silent pain in the most beautiful way. Many people search for sad quotes in Urdu to share on WhatsApp status, Facebook, or Instagram stories, especially when words fail to describe their emotions. Whether it’s about love, heartbreak, or loneliness, these Urdu sad quotes say a lot in just a few words. Explore our collection and feel the connection with your inner emotions.
آنسوؤں کا کوئی وزن نہیں ہوتا،
مگر بہہ جانے کے بعد دل ہلکا ہو جاتا ہے۔
جب زندگی مشکل وقت میں نچاتی ہے،
تو ڈھولک بجانے والے اپنے ہی ہوتے ہیں…!
ہر ٹھوکر اس بات کی تنبیہ دیتی ہے
کہ اب سنبھل جاؤ…
تم اپنے ظلم کی انتہا کر دو!
کیا پتہ پھر کوئی بےزبان ملے نہ ملے!!
یہی سوچ کر صفائی نہیں دی ہم نے،
الزام چاہے جھوٹے ہوں، مگر لگائے تم نے ہیں
زندگی میں منزلیں تو مل ہی جاتی ہیں،
لیکن وہ لوگ نہیں ملتے جنہیں دل سے چاہا ہو!
جن کے دل پر زخم لگتے ہیں،
وہ اکثر آنکھوں سے نہیں دل سے روتے ہیں
سوچا تھا بتائیں گے ہر درد تمہیں،
لیکن تم نے اتنا بھی نہ پوچھا کہ خاموش کیوں ہو۔
درد بھی اُنہی کو ملتا ہے،
جو رشتے کو سچے دل سے نبھاتے ہیں۔
کبھی کبھی انسان نہ ٹوٹتا ہے، نہ بکھرتا ہے،
بس ہار جاتا ہے، کبھی قسمت سے، تو کبھی اپنوں سے
سوچا نہیں تھا کبھی کہ جان کہنے والے،
ہی ہماری جان کے دشمن بن جائیں گے
بدلا نہیں ہوں میں، میری بھی کچھ کہانی ہے،
برا بن گیا ہوں بس اپنوں کی مہربانی ہے۔
نازک لگتے تھے جو لوگ!
واسطہ پڑا تو پتھر نکلے!!
خود کو الگ کر لو،
زندگی آسان ہو جائے گی…!
آنکھوں کا پانی اور دل کی کہانی،
ہر کسی کو سمجھ نہیں آتی…!
ساتھ رہ کر جو دھوکہ دے،
اس سے بڑا دشمن کوئی نہیں ہوتا…!
بہت اندر تک تباہ کر دیتے ہیں
وہ اشک جو آنکھوں سے گر نہیں پاتے۔
حُسن والے جب توڑتے ہیں دل کسی کا،
بڑی معصومیت سے کہتے ہیں: مجبور تھے ہم

Ali Hassan is the founder of DailyPakNews.com, a platform dedicated to delivering accurate and timely news from across Pakistan. With a passion for journalism and digital media, Ali brings the latest updates in politics, entertainment, sports, and technology to readers every day.
One thought on “One line sad quotes in Urdu”